سوات میں پھتر پھینکنے اور چوروں کے اطلاعات اور خوازہ خیلہ پولیس کی کاروائی ، لوگوں میں چہ مگوئیاں ، مختلف علاقون میں رات کو شدید فائرنگ کا سللہ مزید زور پکڑگیا ، بالائی علاقوں کے بعد مینگورہ شہر میں بھی چوروں اور پھتر پھینکنے کی افوہیں دوسری جانب ڈی پی او سوات نے پہلے سے ایسے واقعات کے تردید کرتے ارہے ہیں تا ہم خوازہ خیلہ پولیس کی کاروائی نے ڈی پی او سوات کے تردید کی نفی کردی دوسرے جانب خوازہ خیلہ کے بیشتر مقامی لوگوں نے پولیس کی کاروائی کو ڈرامہ قرار دے رہے ہیں ، گرفتار ہونیوالے نوجوان کو ایک بیٹھک سے گرفتار کرلیا گیا ہے ، جبکہ پتھر پھینکنے کے اطلاعات مٹہ ، کبل ، کانجو ، مینگورہ شہر شموزئی سمیت متعدد علاقوں سے موصول ہوررہی ہے دوسرے جانب سے پولیس عوام کو یقین دلانے میں مکمل طور پر ناکم ہوچکی ہے ، پولیس کے ناکامی پر مقامی لوگ خود اسحلہ لیکر گھروں کے چھتوں پر چوکیدار کررہے ہیں مقامی لوگوں نے پولیس کے ذمہ دار حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعات کے روک تھام کیلئے فوری قادامات آٹھائے جائیں۔
1,860 total views, no views today



