سوات،مدین کے علاقہ بشیگرام میں شوہر نے بیو ی کو پھانسی لگا کر قتل کر دیا ملز م گر فتار ،تفتیش شروع پولیس کے مطابق مدین کے علاقہ بشیگرام میں مسمی معراج گل ولد نور ملنگ سکنہ
بشیگرام نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی بیوی مسماتہ بخت محل ولدمحمد سعیدکو پھندہ ڈال کر پھانسی دے دی لڑکی کے باپ محمد سعید ولد سید اکبر کی رپورٹ پر پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیاڈی ایس پی سرکل مدین کی ہدایات پر مذید تفتیش جاری ہے
359 total views, no views today
Comments


