سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)آئی جی خیبر پختو نخوا صلاح الدین نے کہا ہے کہ لوئر دیر،آپردیر کے بعد سوات ضلع میں آج اختیارات مل رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار آئی جی صلاح الدین نے سوات میں سول حکومت کو اختیارات کی منتقلی کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس کی تعداد 20ہزار ہیں،جبکہ ملاکنڈ ڈویژن میں کسی زمانے میں پولیس کی تعداد 8ہزار ہواکرتی تھی ،واب پولیس فورس بہترین ٹریننگ لے رہی ہیں خیبر پختو نخوا پولیس زمہ داری سنبھالنے کے لیے ہر لحاظ سے اہل ہے،موجود امن وامان میں پاک فوج کیساتھ پولیس کا اہم رول ہیں،انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں پاک فوج کی جانب سے پولیس کو زمہ داریاں مل رہی احسن طریقے سے نھبائنگے ۔
1,046 total views, no views today
Comments



