سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )ممبر قومی اسمبلی مراد سعید پھر سے بیمار ہوگئے ، اسلام اباد میں ہسپتال داخل ہوگئے ، سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں مراد سعید کو دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بیمار ہے ، جبکہ کئی لوگ ان کی تیمار داری کیلئے ہسپتال کے کمرے میں موجود ہے، مراد سعید کا تعلق سوات کے گاوں کبل ہے اور انہوں نے حالیہ الیکشن میں این اے 2 سے الیکشن جیتا ہے، وہ وزیر مملکت برائے مواصلات اور پوسٹل بھی ہیں
مرادسعید کا ہسپتال میں بنایا گیا ویڈیو دیکھیں
1,704 total views, no views today
Comments



