سوات(عزیز کالامی سے )سوات کے حسین اورسیاحتی مقام کالام اور مالم جبہ میں رات گئے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے کالام میں برفباری سے موسم انتہائی سرد ہوگیا ہے ،کالام میں اب تک 6 انچ سے زیادہ برفباری پڑچکی ہے،برفباری سے جنت نظیر وادی سے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ اسی وادی مالم جبہ میں بھی برفباری جاری ہے ابتک مقامی افراد کے مطابق 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے ۔ جس سے پہاڑ میدان سفید ہوگئے ہیں سوات کے میدانی علاقوں بارش جاری ہے
1,720 total views, no views today
Comments



