سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)ا یس یچ او سیدوشریف سہر ا ب خان نے تھا نہ سیدو شر یف کو رشوت لینے کا آڈہ بنالیا،عا م شہر یو ں کے جینا حرام، شہریوں سے کھلے عام رشوت لینے کا انکشاف تفصیلا ت کے مطا بق گذ شتہ روز گلکد ہ نمبر 3کا ر ہا ئشی عمر زمین و لد سر زمین نے صبح سویرے اپنے دکان جارہاتھا کہ اس دوران ایس ایچ او سہر ا ب خان کلکد ہ نمبر 3میں مو با ئل گشت کر ر ہا تھا کہ اس نے مجھے آواز دے کرر وک لیا اور کہا کہ کہا جا رہے ہو میں نے کہا کہ ا پنے دکا ن جا ر ہا ہو ایس ایچ او نے شنا ختی کا ر ڈ کا مطالبہ کرلیا جس پر میں نے شناختی کا ر ڈ د کھایاتو کہنے لگا کہ یہ تو د ہشتگرد ہےاس کوپولیس مو با ئل میں بیٹھاو ں پو لیس نے مجھے حرا ست میں لیکر پو لیس مو با ئل میں بیٹھا یا اور حوالات میں بند کر د یا انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ میر ے علاوہ حوالات میں دیگر نوجوان بھی پہلے سے موجود تھے پوچنے پر معلوم ہوا کہ انہیں بھی میرے طرح اٹھا لیا گیا ہے 30منٹ بعد پولیس اہلکا روں نے مجھ سمیت حوالات میں موجود تمام نوجونوں سے پیسوں کا مطالبہ کیا میں نے پا نچ سو ر وپے دی جبکہ دیگر نوجوانوں نے بھی پیسوں کے دیکر چھوڑ دیئے گئے۔عمرزمین کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا تھا بلکہ یہ سارا ڈرامہ ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں نے پیسوں کیلئے رچایا تھا جو ان کاروز کا معمول ہے۔عمرزمین خان نے ڈی آ ئی جی اور ڈ ی پی او سے مطا لبہ کیا کہ کرپٹ ایس ایچ وہ سہر اب خا ن کے خلا ف سخت کا ر ر و ئی کر یں جو سوات پولیس کیلئے بدنامی کے سبب بن رہاہے۔
3,104 total views, no views today



