بری کورٹ۔(سہیل باچا سے)بریکوٹ کے نواحی گاوں ملکی دم سے نامعلوم لاش برآمد ہوئی۔جس کو بریکوٹ ہسپتال پہنچایا گیا بتایا جا رہا ہے کہ عمر 60/65 سال کے قریب ہے لاش کو تشدد کے بعد پلاسٹک بیگ میں بند کیا گیا تھا۔ اور اس کے بعد آڑو کے باغ میں دفنایا گیا ۔۔پولیس ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ابھی تک ورثہ کے معلومات حاصل نہیں ہوئی اس لئے ٹی ایم ای بریکوٹ کے مدد سے مقامی قبرستان میں دفنایا جائے گا ۔
1,335 total views, no views today
Comments



