سوات(خورشید علی ) ممبرقومی اسمبلی مرادسعید نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری دیدی۔ اپنا وٹس ایپ نمبر بھی دیدیا ۔مرادسعید نے اپنے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی مشکلات کا شکار ہیں خصوصا بیمار اور جیل میں قید پاکستانی ۔ انہوں نے کہا کہ زلفی بخاری کی قیادت میں ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی یے جو بیرون ملک پاکستانیوں کے مشکلات حل۔کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کو مشکلات ہو اس وٹس ایپ نمبر 03005302955 پر مسیج کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ۔عمران خان پاکستانیوں کے مسائل حل صورت حل کرینگے ۔
3,049 total views, no views today
Comments



