سوات(میاں سید سے)منگلتان سڑک پر پھر ٹارگٹ کلنگ ۔ فائرنگ سے 32 سالہ خاتون۔شدید زخمی ۔ پولیس سٹیشن چارباغ کے مطابق سوات کے تحصیل چارباغ کے علاقہ منگلتان میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اندھادھند فائرنگ کی فائرنگ کے نتیجے میں ریحام نامی خاتون شدید زخمی ہوگئی ۔ خاتون کو فوری طبی امداد کیلئے سیدوہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ ہسپتال زرائع کے مطابق خاتون کی حالت تشویشناک۔بتائی جارہی ہے۔
1,620 total views, no views today
Comments



