مینگورہ ، سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ہوٹل والوں نے چائے اور دوسرے کھانے پینے کی اشیاء کے اپنی خودساختہ قیمتیں مقرر کی ہے‘ اور اپنے طور پر کم وبیشی کرلیتے ہیں ‘ گزشتہ تین چار سالوں میں چینی اور دودھ کی قیمتوں میں کوئی نمایاں اضافہ نہیں ہوا ہے اس کے باوجود ہوٹل والوں نے خود ساختہ سرکار کے بغیر اپنا نرخ نامہ مقرر کیا ہے‘ جس پر وہ عام لوگوں کو لوٹ ررہے ہیں‘ اس سلسلے میں ذمہ دار حکام ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر خاموشی اختیار کر لی ہے۔
عام شہریوں نے اس کے ذمہ دار محکمہ سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی ذمہ داری پوری کرکے حکومت کے طرف سے مقرر کر دہ کوئی نرخ نامہ نہیں ہے بلکہ انہوں نے اپنی خودساختہ نرخ نامہ مقرر کیا ہے۔ ان کے خلاف سخت کارروائی اور عام شہریوں کے ساتھ دہشت گردی کا یہ ماحول ختم کرنے کیلئے اقدامات کریں۔
406 total views, no views today


