مینگورہ، سوشل ورکر نیلم چٹان کی ایم اپی اے نادیہ خان سے ڈینگی مہم کے حوالے اہم ملاقات ، ملاقات میں ڈینگی مہم کے بارے مین تفصیلے بات چیت کی گئی ، ایم پی اے نادیہ شیرخان کے طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی ، ایم پی اے نادیہ شیر خان ، نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی مہم میں ہم اس کے ساتھ بھر پور تعان کریں گے ، نیلم چٹان نے کہا یوتھ رضاکارانہ طور پر صوبائی حکومت
کے ساتھ ڈینگی مہم چلائی گی ، رضاکارانہ طور پر کام کرنے والے یوتھ کے جوانوں کیلئے تعریفی اسناد دے تاکہ نوجوانوں میں اعتماد بڑھ سکے اور بڑھ چڑھ کر مہم میں حصہ لے ، جس پر ایم پی اے نادیہ شیرخان نے ذمہ دار حکام سے بات چیت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ۔
478 total views, no views today
Comments


