سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں بارش شروع ہوگئی ہے ۔ صبح 4 بجے شروع ہونے والی بارش اہستہ اہستہ جاری ہے ۔ بارش کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ پہاڑی اور سیاحتی علاقوں میں سردی دوبارہ لوٹ ائی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں تک بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔ دوسری طرف بارش سے باغات کو نقصان ہہنچ رہاہے
1,363 total views, no views today
Comments



