سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) ضلع سوات میں ماڈل کورٹ کیخلاف وکلاء نے عدالتوں سے بائیکاٹ کردیا ۔ سپریم۔کورٹ نے نئے ماڈل۔کورٹ کا قیام عمل میں لانے اور سیشن جج سے 22اے کا اختیار واپس لیا ہے ۔ جس کیخلاف سوات کے ڈسٹرکٹ کورٹ سمیت تحصیل کورٹس نے عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کردیا اور کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا۔جس کی وجہ سے عدالتوں مقدمات کی پیروی نہ ہوسکی۔
1,076 total views, no views today
Comments



