سوات(ساجد خان ) سوات میں موسم بہار شروع ہونے کے بعد ہر طرف پھولوں اور سبز پتھوں نے وادی کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے، ان خوبصورت نظاروں سے سیاحوں اور مقامی لوگوں کو مزید لطف اندوز ہونے کیلئے پاکستان ارمی نے سپرنگ فیسٹیول شروع کردیا ہے، جس میں سیاح اور مقامی لوگ دوسرے روز بھی ارہے ہیں اور خوبصورت سٹالز سے لطف اندوز ہورہے ہیں، دو روزہ سپرنگ فیسٹیول کا افتتاح جی او سی ملاکنڈڈویژن خالد سعید نے کیا ، افتتاحی پروگرام میں موسیقی کا شاندار انتظام کیا گیا۔
مزید ویڈیو میں دیکھیں
1,474 total views, no views today
Comments



