سوات (سوات نیوز) گلگت سے مینگورہ جانے والی موٹر کار گاڑی چمتلئ کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے بریک فیل ہونے کی صورت میں گہری کھائ میں جا گری۔موٹر کار گاڑی میں 7 افراد سوار تھے جن میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 4 افراد کی حالت نازک ہیں۔حادثے کے فورا بعد 1122 کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچا دیا … جہاں انکی حالت نازک بتائی جاتی ہے ..پولیس اور ہسپتال کا عملہ بھی بروقت کارروائ میں مصروف عمل ہے۔
1,689 total views, no views today
Comments



