سوات(سوات نیوز)ضلع سوات میں ایک مرتبہ پھر ڈینگی وباء ہھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ اب تک مینگوتہ شہر کے مختلف علاقوں سے ڈینگی کے 35کیسز سامنے آئے ہیں ۔ جس کی تصدیق ہسپتال انتظامیہ نے بھی کی ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران مختلف علاقوں سے 35 مریض ہسپتال لائے گئے جن کی ٹیسٹ میں ڈینگی وائرس پایا۔گیا یے ۔ہسپتا انتظامیہ کے مطابق ان میں سے 22مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے ۔جبکہ 13مریض سیدو شریف ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ محکمہ صحت سوات نے ابھی تک ڈینگی۔وائرس کی۔روک تھام کیلئے کوئی انتظامات شروع نہیں کئے ہیں ۔
1,287 total views, no views today
Comments



