سوات(سوات نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تین سالہ بچی زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا، ملز م کو 38 سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ عائد کردیا گیا، انسداد دہشت گردی کے عدالت کے جج عبید اللہ شاہ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ملزم صاحب الرحمان پر جرم ثابت ہوگیا ہے ، عدالت نے ملزم صاحب الرحمان کو 38 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی ، ملزم نے اپریل 2018 میں تین سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی تھی ، جس کے بعد رحیم اباد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
1,161 total views, no views today
Comments



