سوات(سوات نیوز)کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سوات میں ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی کچہری چوک مینگورہ سےشروع ہوئی اور سوات میوزیم تک نکالی گئی۔ریلی میں عمائدین علاقہ اور طلبہ بڑی تعداد میں شریک ہوئی ۔ طلباء اور شرکاء نے ریلی کے دوران کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے ۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامر علی شاہ نے کی ۔ انہوں نے ریلی میں شریک افراد کا شکریہ اداکرت ہوئے کہاکہ ریلی کا مقصد کشمیریوں کی جدوجہد کو دنیا کودکھانا ہے
994 total views, no views today
Comments



