سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے دیگر علاقوں میں ہلکے جھٹکے محسسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی ۔جبکہ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش اور گہرائی 95 کلومیٹر ریکارڈ کئی گئی، زلزلہ پیماء مرکز زلزلہ سے کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
1,068 total views, no views today
Comments



