سوات(سوات نیوز) سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ کانجو تھانہ کے حدودو غوریجہ جالوان روڈ پر شام کے وقت چوری کے وردات معمول بن گیا گزشتہ رات کو واجد علی ولد عبدالجبار سکنہ جالوان سے تین نقاب فوشوں نے نقد رقم اور موبائل فون چھین لیا۔ایک ہفتہ کے دوران یہ دوسرا واقعہ پیش ایا۔مقامی لوگوں میں خوف وہراس۔ جبکہ کانجو پولیس نے مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہیں۔عوام کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ مقامی لوگوں نے ڈی ائی جی اور ڈی پی او سوات سے اپیل کی یے کہ جالوان سڑک پر ڈکیتی کرنیوالے نقاب پوشوں کو پکڑ لیا جائے بصورت دیگر یہ وارداتیں اور بھی بڑھ جائیں گے
1,112 total views, no views today
Comments



