سوات(سوات نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان 2روزہ دورے پر اپنے آبائی علاقہ مٹہ سوات پہنچ گیا وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اپنے حجرے میں لوگوں سے ملے اس موقع پر وزیراعلی محمود خان اپنے علاقے کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں مقامی لوگ وزیراعلی کی رہائشگاہ میں موجود ہے، وزیر اعلی محمود خان مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے
987 total views, no views today
Comments



