مینگورہ، تمام یونین کونسلوں میں مساوی تقسیم کی بنیاد پر ترقیاتی کام جاری ہیں ، عوام سے کئے گئے وعدے ضرور پورا کریں گے ، میرٹ کے بنیاد پر ملازمتیں دی جاری رہی ہے اور ائندہ بھی مستحق افراد کو نظراندار نہیں کیا جائیگا ، یہ بات گزشتہ روز ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم خان سیدو یونین کونسل تحریک انصاف کے صدر حیدرعلی کا بینہ کے ہمراہ ملاقات کے دوران بتائیں ، اس موقع پر صدر حیدعلی نے سیدو شریف میں پانی ،بجلی ، ٹرانسفارمر ، خوڑ پختگی ، سوئی گیس کے لوڈ شیڈینگ اور اور کم پریشر کے علاوہ تمام مسائل پر تفصیلی بحث کی ،
ایم پی اے فضل حکیم سوئی گیس کے حوالے سے وفد کو سوئی گیس کے افسران سے مٹینگ کا حوالہ دیا گیا وا سئی گیس کے افسران نے گزشتہ ہفتے میں ملاقات کی تھی جو کہ سوئی گیس کے افسران نے سوئی گیس کے لوڈشیڈینگ اور کم پریشر پندرہ دنوں میں ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا ، وفد کو بتایا اس کے علاوہ انہوں نے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کی ، اس موقع پر کابینہ کے ارکان شکیل احمد شاہ نورانی ، سیراج بابا ، خورشید علی بابر ، ذالفقار علی بھی موجود تھے ۔
414 total views, no views today


