سوات(سوات نیوز)سوات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد میں کورونا وائرس کے تصدیق ہوگئی محکمہ صحت سوات کے مطابق زمرد کان میں جاں بحق میاں بیوی سمیت اہلخانہ کے 6 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ضلع سوات میں کو رونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 80 تک پہنچ گئی محکمہ صحت سوات کے مطابق اہلخانہ کے 3 افراد میں ٹیسٹ نیگیٹو آگئے، ہیں ڈی ایچ او سوات کے مطابق ابھی بھی مزدید دو افراد کے ٹیسٹ انے باقی ہیں ۔ محکمہ صحت کے مطابق محلہ زمردکان کو سیل کرکے قرنطینہ قرار دیا گیا،جبکہ علاقے میں مشتبہ افراد کے نمونے لینے میڈیکل ٹیم پہنچ گئی،۔
967 total views, no views today



