سوات(سوات نیوز)محکمہ صحت سوات نے اج محلہ زمرد کان سمیت دیگر علاقوں سے تقریبا پچیس افراد سے ٹیسٹ حاصل کرلئے ہیں، ان بات کا انکشاف وقار احمد سواتی کےپروگرام میں سابقہ تحصیل کونسلر یوسف علی نے کیا، یوسف علی کا کہنا تھا کہ متاثر ہ فیملی کے سربراہ سردر علی سمیت دیگر خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے اج 25 افراد سے کورونا ٹیسٹ کیلئے نمونے حاصل کئے گئے ہیں جن کو ٹیسٹ کیلئے پشاور اور اسلام اباد روانہ کئے گئے ہیں ۔
945 total views, no views today
Comments


