سوات (سوات نیوز)پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 25 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ،مجموعی تعداد 455تک پہنچ گئی ، محکمہ صحت سوات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید تین افراد کورنا وائرس سے جابحق ہوئے ۔جابحق ہونے والے افراد کی تعداد 26 ہوگئی، اسی طرحنئے کرونا وائرس سے متاثرین کا تعلق اوڈیگرام، سیدوشریف، لنڈیکس، کوٹہ، فضا گٹ، گل کدہ، قمبر، شاہدرہ وتکے، سنگوٹہ، ،کانجو ، منگلور، مٹہ خریڑئ، بہااور قمبر سے ہیں
سوات میں اب تک 160افراد کرونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے ہیں، محکمہ صحت سوات
959 total views, no views today
Comments



