مینگورہ ، مینگورہ کے نواحی علاقہ ملوک آباد میں معروف ٹارگٹ کلر کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ ملوک آباد میں واقع معروف ٹارگٹ کلر اجمل کے گھر کو سیکورٹی فورسز نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔ دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ ان کی آواز دور دور تک سنائی دی۔
دھماکہ کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف وہراس ‘بعد میں پتہ چلا کہ فورسز نے ٹارگٹ کلر کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔
375 total views, no views today
Comments


