سوات(سھیل باچا)سوات کے تحصیل بریکوٹ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی پکڑ لی ہے ، پولیس کے مطابق مبینہ ملزمان کو ٹریفک پولیس نے غالیگے پولیس سٹیشن کےحوالے کردیا ہے ، بریکوٹ میں تعینات ٹی ایس ائی افضل، پرویز ، شاہد علی کی نگرانی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئ ،موٹر کار نمبر lrz 213 میں موجود ملزمان ناصر حسین ،فرمان سعید، اور شکیل ساکنان مردان سے 51 ہزار روپے پاکستانی کرنسی برامد کرلی گئی جو تمام جعلی تھی ، پولیس نے ملزم کیخلاف ایف ائی ار درج کرلی ہے اور ان سے مزید تفتیش غالیگے پولیس سٹیشن میں کی جارہی ہے۔
1,391 total views, no views today
Comments



