سوات(سوات نیوز)صوبائی وزیرزراعت محب اللہ خان کے بھائی کی وفات پرسیاسی رہنماوں کے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان ،ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان یوسفزئی ،ایم پی اے میاں شرافت علی ،ایم پی اے فخر جہان خان اور دیگر صوبائی وزیر محب اللہ خان سے اُن کے بھائی سابق ضلعی کونسلر حبیب اللہ خان عرف غٹ خان کے وفات پر فاتحہ خوانی کی اور انے درجات کی بلندی کیئے دعائیں مانگی گئیں
922 total views, no views today
Comments



