سوات(ساجد خان سے )سوات کا سیدو شریف ایر پورٹ دوبارہ بند ہوتے ہوتے کھل گیا، 26 مارچ کو انے والا فلائٹ کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا تھا، تاہم ایک دن بعد فلائٹ کو دوبارہ بحال کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق اسلام اباد سے اے ٹی ار جہاز جمعہ کے روز سیدوشریف ائیر پورٹ پر لینڈ کرے گی ، جس میں چوالیس مسافر ائیں گے، ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ مراد سعید کا پی ائی اے کے چیئرمین سے ملاقات کے بعد کیاگیا اور منسوخ ہونے والا فلائٹ اب 26 مارچ کو صبح دس بجے کے قریب سیدو شریف ائیر پورٹ پر اترے گی ۔
1,070 total views, no views today
Comments



