مینگورہ،ڈی ایس پی صدیق اکبر کا ناجائز تجاوازت کیخلاف اپریشن، متعدد دوکانداران حوالات کے اندر، بنر پولیس سٹیشن کے مطابق مینگورہ شہر کے مصروف ترین شہید فاروق (گرین)چوک میں دکانداروں نے ناجائز تجاوازت بنائے تھے جس سے ٹریفک کے نظام میں خلل پیدا ہورہا تھا، جس کے بعد سٹی ڈی ایس پی صدیق اکبر نے ان ناجائز تجاوزات کیخلاف اپریشن شروع کردیا ۔
جس میں چار دکانداران کو بنڑ پولیس سٹیشن میں بند کردیا گیا، دکانداروں میں محمد یار، رسمین زادہ، لاجبر اور انور شامل ہیں، ان افراد کیخلاف پی پی سی 283,290 کے تحت مقدمات درج کردیئے ۔رپورٹ ضیاء الرحمان یوسفزئی
349 total views, no views today
Comments


