بریکوٹ،کراچی سے ائے ہوئے مہمان کی لاش بریکوٹ میں نالے سے برآمد ، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل ، بریکوٹ پولیس سٹیشن کے مطابق شہزاد ولد سید باچا سکنہ بابا ڈھیری بریکوٹ کی لاش بریکوٹ میں ندی سے برآمد کرلی گئی، پولیس کے مطابق نوجوان کچھ عرصہ قبل کراچی سے سوات ائے ہوئے تھے، خاندانی ذرائع کے مطابق نوجوان کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی،
پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کی گئی، جہاں پر پوسٹ مارٹم کے بعد نوجوان کی لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔رپورٹ ریاض احمد خان
347 total views, no views today
Comments


