مینگورہ، چار مشکوک خانہ بدوش عورتوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے ۔مختلف واقعات میں آوارہ گردی اور مشکوک سرگرمیوں کے اطلاع مل رہے تھے جس پر پولیس پارٹی نے کاروائی کرکے مختلف واقعات میں جالی کرنسی منشیات اور کٹ گاڑیوں تحویل میں لے کر ،مبینہ ملازمان کے خلاف کاروائی کی ۔ ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ غالیگے سید امجد علی خان اور بریکوٹ پولیس انچارج وکیل محمد خان نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ غیر مقامی افردا کے نقلوں حرکت سلیپران کے سمگلنگ ، جالی کرنسی اور سکریپ گاڑیوں کے ضلع سوات کے حدود میں داخل ہوتے ہی کاروائی کیجاتے ہیں ،
لنڈاکے چیک پوسٹ پر کوئی بھی قانون دشمن عناصر کو آنے کے اجازت نہیں ۔ اس وقت رات کے اوقات پولیس گشت بڑھایا گیا ہے ۔ علاقے کے عوام کے بھر پور تعاون سے جرائم میں کمی آئے ہیں ، سب ڈویژن بریکوٹ کو عوام کے مدد سے ہر قسم جرائم سے پاک رکھا جائے گا۔
315 total views, no views today


