سوات(سوات نیوز) سوات میں کل ہونے والے پی ڈی ایم جلسہ کیلئے انتظامات مکمل ہوگئے۔ جلسہ گاہ کیلئے کرسیاں لگانے کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔ جلسہ گاہ کیلئے سیکورٹی کا بھی خاص انتظامات کئے ہیں ۔
جلسہ کے چاروں طرف جے یوآئی ۔ ن لیگ ۔ اور دیگر جماعتوں کے پرچم جھنڈے اور بینرز لگائے گئے ہیں ۔
898 total views, no views today
Comments



