سوات(سوات نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان اور فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر ممبرصوباٸی اسمبلی میاں شرافت علی کی کالام اوراتروڑ میں دو فریقین کے درمیان زمین کی تنازعہ پر لڑاٸی میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیاہے.
انہوں نے کمشنر ملاکنڈ ،ڈی آٸی جی ملاکنڈ,ڈپٹی کمشنر سوات ،ڈی پی او سوات اور تمام متعلقہ سیکورٹی اداروں کو امن وامان کی حالت برقرار رکھنے کی حوالہ سے اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیے.اور اس واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کی لۓ ہرقسم کی سہولیات دینے کے لۓ بھی ہدایات دیں.
انہوں نے دونوں فریقین اور مشران سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے.
712 total views, no views today
Comments



