سوات(سوات نیوز)سوات کے وادی کالام اور اتروڑ کے اقوام نے تصادم کے بعد ایکدوسرے کے متعدد افراد کو یرغمال بنالیاہے۔ اتروڑ اور کالام کے عوام نے ایکدوسرے پر الزام عائد کیاہےکہ اج کنئی میں دونوں اقوام کے درمیان تصادم کے بعد کالام میں موجود اتروڑ اور شاہی باغ میں موجود کالام کے لوگوں کو یرغمال بنالیا گیاہے۔ اور دونوں اقوام الزام عائد کررہے ہیں کہ ان کے لوگوں پر تشدد کیا جارہاہے ۔
1,118 total views, no views today
Comments



