- مینگورہ (نامہ نگار) سوات پبلک سکول اینڈ کالج طلباء اور والدین کی سہولت کیلئے فیس جمع کرنے کیلئے ایزی پیمنٹ سسٹم کی سہولت کا آغاز کررہی ھے. سوات پبلک سکول جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور استعمال میں ایک قدم اگے رہا ھے اور بینک میں رش اور دیگرتکالیف سے بچنے کیلئے طلباء اور والدین کی سہولت کیلئے ایزی پیسہ ایپ, POS پیمنٹ سسٹم, الفا (الفلاح بینک) پیمنٹ سسٹم اور ایم سی بی پیمنٹ سسٹم متعارف کررہا ھےاس سلسلے میں متعلقہ اداروں کے ساتھ مفاہمتی دستاویزات پر دستخط ہوچکے ہیں اور اس سسٹم کا 14 اگست 2021 سے باقاعدہ افتتاح ہوچکا ھے.
859 total views, no views today
Comments



