سوات۔(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی علاقہ مدین ڈکیتی میں گرفتار سیاحوں کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ عدالت نے بے گناہ مردان کے طلباء کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ پیشی کے موقع پر عدالت میں سابق ضلعی ناظم حمایت اللہ مایار سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے ۔
گرفتار افراد کو ایک ہفتہ قبل کبل سے گرفتار کیا گیا تھا جب وہ سوات کی سیر سے واپس مردان روانہ ہوئے تھے ۔
646 total views, no views today
Comments



