خیبرپختونخواحکومت کا بلدیاتی الیکشن اگلے سال تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے جاتے ہیں۔خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے آئندہ ماہ ہونے والے لوکل باڈی الیکشن اگلے سال تک کیلیے ملتوی کرنے کا بڑا اعلان کر دیا،اُنہوں نے مزید کہا کہ افعانستان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظرصوبے میں مزید افغان مہاجرین کی آمد، کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آئندہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات اگلے سال تک کیلیے ملتوی کیے جاتے ہیں۔
صوبائی اسپیکر کا مزید کہنا تھا کہ انکی حکومت کیلیے سب سے بڑا مسئلہ صوبے کے دیگر ضم کیے گئے اضلاع میں حلقہ بندیوں کا عمل مکمل نہیں ہو سکا ۔
602 total views, no views today
Comments



