سوات(سوات نیوز) شہداء پارک کالج کالونی سیدو شریف میں فائرنگ سے ایکسئن زخمی ہوگئے ۔پولیس سٹیشن سیدوشریف کے مطابق مبینہ ملزم افتخار احمد ولد محمد اسرار سکنہ رحیم آباد جو کہ چور ہے ۔ محلہ کے لڑکوں نے دیکھ کر اس کا پیچھا کیا کہ کسی گھر میں بغرض چوری داخل ہو رہا تھا ۔ ملزم نے پیچھا کرنے والے لڑکوں پر فائرنگ کی ۔اسی اثناء ایک گاڑی آکر رکی جس سے شہاب خان Xen بلڈنگ اتر رہا تھا کہ ملزم کی فائرنگ سے ایکسئن کے پاوں پرگولی لگ کر زخمی حالت میں کیجولٹی سیدوشریف بمنتقل کیا گیا ہے۔ مذکورہ زخمی ایکسئین ڈی سی سوات جنید خان کا بھائی ہے۔
ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
1,046 total views, no views today
Comments



