کبل،محمد اسحاق آف قلاگے مابنڑ 5دسمبر سے لاپتہ ہے ،تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے دریاب مابنڑ سے تعلق رکھنے والا جماعت دہم کا طالب علم محمد اسحاق ولد سید احمد خان عمر 18سال 5دسمبر 2014سے لاپتہ ہے رشتہ داروں،دوست احباب سمیت ہر جگہ تلاش کرنے کے باوجود کوئی سراغ نہ مل سکا اگر کسی کو محمد اسحاق کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو برائے مہربانی موبائل نمبر 03431907411/03149923866پر رابطہ کریں یا توتانوبانڈئی پولیس چوکی / سوات پولیس کنٹرول روم کو اطلاع دیں۔
676 total views, no views today
Comments


