سوات:سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بہار میں پولیس کی بروقت کارروائی، حسین علی شاہ خان اے ایس ائی انچارج چوکی بہار نے کاروائی کرتے ہوۓ 30 عدد درختان ازقسم چھیڑ پکڑ لی۔
تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی حسین علی شاہ معمول کے مطابق موبائل گشت پر تھا کہ بمقام لنک روڈ چمتلئ سے ڈائنا بلا نمبر سے 30 سلیپران برآمد کرکے ملزم بخت کرم ولد محمد خان سکنہ بانڈئی کو گرفتار کر کے جس نے مال مقدمہ سلیپران اپنا ملکیت ظاہر کی ۔ موقع پر پارسٹر کو طلب کرکے اس نے سلیپران غیر قانونی قرار کر ملزم کو مبلغ 40000 روپے جرمانہ کیا
684 total views, no views today
Comments



