مینگورہ ، نو سالہ حضرت علی ولد محمد علی سکنہ سیدو شریف تھیلی سیمیا کے موذی مرض میں مبتلاء ہیں ، ان کے والدین حضرت علی کے علاج پر جمع پونجی خرچ کرچکے ہیں ، ان کا علاج برقرار رکھنے کیلئے بچے کے والدین کو 15 ہزار روپے ماہانہ درکار ہیں جو والدین کے پاس موجود نہیں، حضرت علی کے والدین نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ پھول جیسے بچے کاعلاج جاری رکھنے کیلئے ان کے ساتھ مالی تعاؤن کریں ۔رابطہ نمبر 03479696437
662 total views, no views today
Comments


