سوات: سوات نیوز ڈاٹ کام کی ٹیم نے سیکرٹری انفارمیشن صوبہ خیبرپختونخوا ارشدخان کیساتھ ملاقات کی ۔ پشاور میں انفارمیشن سیکرٹریٹ میں ہونے والے ملاقات میں سوات نیوز کی ٹیم نے سوشل میڈیا کے حوالے سے سیکرٹری سے تفصیلی بحث کی اور انے والے ڈیجیٹل میڈیا پر بات چیت کی گئی ۔
ملاقات میں خورشید علی ، سہیل باچا اور وقار سواتی شامل تھے ۔اس موقع پر سیکرٹری انفارمیشن ارشد خان نے کہا کہ حکومت ڈیجیٹل میڈیا کیلئے قوانین نافذ کرررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اجکل کا دور ڈیجیٹل میڈیا کا دور ہے ۔ اخبارات اور ٹی وی چینل کیساتھ ساتھ عوام اب ڈیجیٹل میڈیا پر بھی خود کو تازہ ترین حالات سے اگاہ رکھتے ہیں ۔
902 total views, no views today
Comments



