سوات:حلقہ پی کے 2 سوات کے ایم پی اے میاں شرافت علی اور علاقے مشران نے چیربٹ روڈ کا افتتاح کیا یاد رہے چیربٹ روڈ حالیہ سیلاب کے نذر ہوا تھا۔ سابقہ ناظم میاں سید آفضل کےکوشیش سے آج ایم پی اے پی کے ٹو میاں شرافت علی نے چیربٹ روڈ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر علاقے مشران سید افضل میاں ،حاجی موسیٰ میاں ، سید سرفراز خان، سید ولی شاہ ،, فضل علی میاں ، سر بالی خان ، سید محمد خان، سید حمید شاہ، سید فضل شاہ، سید ثناء اللہ خان، سید حسین علی شاہ، انجینئر سی اینڈ ڈبلیو جواد خان اور پرسنل سیکرٹری ٹو ایم پی اے افتاب خان بھی موجود تھے۔
840 total views, no views today
Comments



