منگورہ،سوات میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری، نا معلوم افراد کے کارواےؤں نے عوام کو خوف وہراس میں مبتلا کردیا،ائے روز واقعات کیوجہ سے شہری خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے،نامعلوم افراد کو پولیس ابھی تک معلوم نہ کر سکے،نامعلوم افراد کا لفظ پولیس کیلئے جان چھوٹنے کیلئے اسان زریعہ بن گیا،نامعلوم افراد کے کھاتے میں درج ہونے والا مقدمہ پولیس کیلئے رحمت بن گیا، نہ معلو م افراد کب معلوم ہونگے،کئی افراد نامعلوم کا افرادنشانہ بن چکے ہیں
،تا حال پتہ نہ چل سکا،پولیس نامعلو م افراد کو معلوم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں،عوام کا پولیس کے بلا حکام سے مطالبہ،سوات خصوصامنگورہ شہر میں جاری ٹارگٹ کلنگ نے شہریو ں کو خوف وہراس میں مبتلا کر دیا ہیں اب تک کئی افراد نا معلوم افراد کا نشانہ بن چکے ہیں حیران کن طورپر پولیس نے ابھی تک ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کو روکنے میں کسی قسم کی کامیابی حاصل نہیں کی ،ائے روز واقعات نے شہریوں کو غیر محفوظ بنادیا ہے،زیادہ تر واقعات ذاتی دشمنی کے وجہ سے ہو رہے ہیں مگر پولیس نامعلوم افراد کے کھاتے میں ڈال کر جان چھڑاتے ہیں۔شہریوں نے پولیس کی بالا حکام سے فو ری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
447 total views, no views today


