مینگورہ، سیکورٹی فورسز کو دہشت گردی کے الزام میں مطلوب مبینہ شدت پسند نے خود کو سرنڈر کرلیا،مبینہ شدت پسند پر قتل سمیت دیگر الزامات ہے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کو کئی سالوں سے دہشت گردی کے الزام میں مطلوب عزیز الرحمن عرف زبرگ عرف عاصم نے خود کو گزشتہ روز سیکورٹی فورسز کے حوالے کردیا،مبینہ شدت پسند پر پی پی پی(ش) کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر خان شرین کے قتل سمیت دیگر الزامات ہے۔
620 total views, no views today
Comments


