مینگورہ ، تحصیل مٹہ بہا کے رہائشی عبدالرحمن ولد صالح جان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ میں گزشتہ چھ مہینوں سے گردوں کے مرض میں مبتلاء ہوں ، جس کی وجہ سے مقروض ہوچکا ہوں اب ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں ، میرے باپ میری زندگی بچانے کیلئے مجھے اپنا گردہ دیتا ہے مگر اس پر اتنا خرچہ آتا ہے جو ہمارے بس کی بات نہیں ، لہٰذا مخیر حضرات سے امداد کی اپیل ہے کہ میرے ساتھ مالی تعاؤن کرکے میری زندگی بچا ئیں رابطہ نمبر 03431535184 ۔
542 total views, no views today
Comments


