مینگورہ، مینگورہ شہر کے اہم پل مینگورہ بس سٹینڈ پل پر دوبارہ کام کا آغاز ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پل کو ٹریفک کیلئے دوبارہ بند کیا گیا ہے، پل بندش پر عوام کے تحفظات کے پیش پاک آرمی کے میجر حمیر اعظم نے اور عوامی شکایات پر جنرل بس سٹینڈ کے قریب زیر تعمیر پل کا ہنگامی دورہ کیا، میجر حمیر اعظم نے ٹھیکدار کو پل پر کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ پل پر کام کے وجہ سے عوام کو تکلیف کا سامنا ہے عوام کے مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے پل پر جلد کام مکمل کیا جائے۔
966 total views, no views today
Comments


