سوات ، پہلابلڈنگ پراڈکٹس اینڈ کنسٹرکشن کمپنی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ، ٹورنامنٹ کے اخری میچ قیو سی سی قمبرنے ایف سی سی قمبر کو 35رنز کو شکست دیکرپہلا بی پی سی کرکٹ ٹونامنٹ کے ٹرافی اپنے نام کرلیے ، تفصیلات کے مطابق پہلابلڈنگ پراڈکٹس اینڈ کنسٹرکشن کمپنی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا ، جسمیں 80ٹیموں نے شرکت کی ، ٹورنامنٹ کے اختتامی میچ قیو سی سی قمبر اور ایف سی سی قمبر کے درمیان بلوگرام گراونڈ میں کھیلاگیا ، جو کہ قیو سی سی قمبرنے ایف س سی قمبر کو 35رنز کو شکست دیکرپہلابی پی سی کمپنی کرکٹ ٹونامنٹ کے ٹرافی اپنے نام کرلیا ، تقریب میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما انجینئر عمرفاروق بطور مہمان خصوصی اپنے ساتھیوں سمیت شرکت کی ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہو ں کہا بی پی سی کمپنی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا اور نوجوان کو کھیل کھود کے میدان میں اگے بڑھنے کا موقع دیا ، کھیل کھود کے ساتھ اپنے تعلیم کے زریعے کھلاڑی اپنے معاشری میں بہترین جگہ بنا سکتا ہے اسکے علاوہ ڈائرکٹر بی پی سی کمپنی ناصر خا ن نے ٹورنامنٹ کے ارگنائزر مہمان خصوصی اور ٹونامنٹ میں شرکت کرنے والے ٹیموں کے علاوہ باقی مہمانوں سمیت شائقین کرکٹ کا شکریہ ادا کیا ۔
674 total views, no views today


