مٹہ ،موٹر سائیکل کے ٹکر سے عورت جاں بحق ۔جبکہ مو ٹر سائیکل سوار گرفتار۔تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ بریم پل کے قریب موٹر سائیکل نے ایک بوڑی عورت مسماۃ(ش) کو ٹکر مار کر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے موٹر سائیکل سوار اسلم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔
مٹہ ، ٹانگار میں راستے کے تنازعہ پر ایک شخص عمر رحمان ولد گل رحمان سکنہ ٹانگار کو چھری کے پے درپے وار کر کے شدید زخمی کر دیا ۔زخمی کو مٹہ ہسپتال پہنچا دیا گیا۔جو بعد میں شدید زخمی حالت میں سیدوشریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے چار ملزمان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دئے۔
582 total views, no views today
Comments


